08:52 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

قیدیوں کے لیے خوشخبری!رمضان میں سزائیں۔۔

قیدیوں

 سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی، جبکہ کئی قیدیوں کو رہا بھی کر دیا گیا۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، وزارتِ داخلہ نے شاہی حکم پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مرد اور خواتین قیدیوں کو رہائی دے کر ان کے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

سعودی وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ شاہی فرمان پر فوری عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ مستحق قیدی جلد از جلد اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION