11:52 , 11 نومبر 2025
Watch Live

ماورا حسین کا ہرش وردھن کو کرارا جواب!

ماورا حسین کا ہرش وردھن کو کرارا جواب!

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے "صنم تیری قسم 2” میں ان کے ساتھ کام نہ کرنے سے متعلق ہارش وردھن رانے کے بیان پر سخت ردِعمل دیا ہے۔

ماورا نے ان کے تبصرے کو "شرمناک اور مایوس کن” قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ حالات کے دوران حساسیت کا مظاہرہ کرنا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے لیے ان کا ملک سب سے پہلے ہے، اور وہ کسی بھی صورت اپنے وطن سے بڑھ کر کسی چیز کو اہمیت نہیں دیتیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION