12:14 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

مسک کا ٹرمپ کو دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ

صدر ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنے یا عالمی سطح پر حکومتیں تبدیل کرنے کے بجائے اپنے معاملات پر توجہ دے۔

دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں ویڈیو کال کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے، مسک نے امریکی خارجہ پالیسی پر بحث کی اور کہا کہ اصل جمہوریت کے بجائے بیوروکریسی کی حکمرانی چل رہی ہے۔

میرا خیال ہے کہ اکثر اوقات امریکہ بین الاقوامی معاملات میں حد سے زیادہ دخل دیتا ہے، ہمیں عمومی طور پر دوسرے ممالک کو ان کے معاملات خود سنبھالنے دینا چاہییں، یہ اس کے لیے بھی بہتر ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION