معروف بھارتی کرکٹر پر لاکھوں روپے کا بھاری جرمانہ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے ایک اہم میچ میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل پر سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
یہ واقعہ دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا، جس میں گجرات نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اگرچہ ٹیم نے میچ جیت لیا، لیکن وہ مقررہ وقت میں اوور مکمل کرنے میں ناکام رہی، جس کی وجہ سے آرٹیکل 2.22 کے تحت شبمن گل پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ یہ ان کا سیزن کا پہلا ایسا جرم تھا، اس لیے کم سے کم سزا دی گئی۔
میچ کے آخری اوور میں ٹیم کو سرکل سے باہر 4 فیلڈرز رکھنے کی اجازت دی گئی، جو سلو اوور ریٹ کا واضح اشارہ تھا۔
اس فتح کے بعد گجرات ٹائٹنز رن ریٹ کی بنیاد پر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر آ گئی ہے، حالانکہ دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کے پوائنٹس بھی 10 ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان رشبھ پنت پر بھی سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
24 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…17 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…19 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…23 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…23 گھنٹے پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…3 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…7 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…10 گھنٹے پہلے

ون ڈے سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے…2 گھنٹے ago
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے…3 گھنٹے agoامن معاہدے پر عملدرآمد، حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امن معاہدے پر عملدرآمد کرتے…3 گھنٹے ago
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید کی اسلامی گیمز میں کامیابی
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید نے چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں…3 گھنٹے ago
















