ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے بڑی خبر

ایف آئی اے نے ملک بھر کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر آرائیول اور ڈیپارچر کاؤنٹرز پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ انسانی اسمگلنگ اور گداگری جیسے جرائم کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔ نگرانی کا نظام ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز سے بھی کنٹرول کیا جائے گا۔
تمام امیگریشن سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ہر بین الاقوامی ایئرپورٹ پر کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔
ایف آئی اے کا یہ قدم سیکیورٹی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
6 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…1 گھنٹہ پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…6 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…6 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…6 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…23 منٹس ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…1 گھنٹہ ago
عثمان خواجہ کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نماز کی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ…3 گھنٹے ago
جہاں آرا عالم کے جنسی ہراسانی کے الزامات، بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا نوٹس
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر جہاں آرا عالم…4 گھنٹے ago