06:55 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

ملک میں اسمگنگ کیخلاف کاروائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال

کراچی: ملک میں اسمگنگ کے خلاف کاروائیوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

کسٹمز حکام کی اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی فروخت کے خلاف کاروائیاں۔ پہلی بار اسمگل شدہ سامان، گودام کی نشاندہی کےلیے ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔ حیدرآباد اور شہید بےنظیرآباد 5 لاکھ17ہزار900 لیٹر اسمگلڈ ڈیزل ضبط کر لیا گیا۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق ضبط کیے گئے ایرانی ڈیزل پیٹرول کروڈ آئل کی مالیت 11کروڑ روپے سے زاِئد ہے۔ ڈرون کیمروں سے غیرقانونی گوداموں کی نشاندہی ہوئی۔

حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION