نادرا نے شناختی کارڈ کے اجرا کا نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے یا گمشدگی کی صورت میں نئی درخواست دینے کے بجائے ایک آسان متبادل طریقہ متعارف کروا دیا ہے۔
نادرا کے مطابق اگر شہریوں کا بغیر چپ والا قومی شناختی کارڈ گم ہو جائے یا اس کی میعاد ختم ہو چکی ہو، تو وہ تجدید یا گمشدگی کی درخواست دینے کے بجائے "ترمیمی درخواست” کے ذریعے نیا کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت نادرا دفاتر کے علاوہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہے۔
اس نئے طریقے کے ذریعے شہری کم فیس میں ایک ایسا شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں جس میں اسمارٹ کارڈ جیسی اضافی خصوصیات موجود ہوں، حالانکہ کارڈ تکنیکی طور پر "بغیر چپ” والا ہوگا۔

شناختی کارڈ کی فیس اور مدت:
-
نارمل سروس: فیس 400 روپے، ڈیلیوری 15 دن میں
-
ارجنٹ سروس: فیس 1150 روپے، ڈیلیوری 12 دن میں
-
ایگزیکٹو سروس: فیس 2150 روپے، ڈیلیوری 6 دن میں
نادرا کا کہنا ہے کہ اس نئے عمل سے شہریوں کو نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ وہ کم قیمت میں بہتر سہولیات سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
ترمیمی درخواست دینے کے لیے قریبی نادرا دفتر کا رخ کریں یا گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے تمام عمل مکمل کریں۔ درخواست کے ساتھ ضروری کاغذات بھی منسلک کرنا ہوں گے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
13 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…6 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…8 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…12 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…12 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…6 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…6 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…7 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…8 گھنٹے ago