08:45 , 27 جولائی 2025
Watch Live

جعلساز نے مجھ سے پیسے مانگے، چاہتی ہوں اسے پکڑا جائے اور سزا ملے، نادیہ حسین

کراچی: اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ جعلسازوں نے مجھ سے پیسے مانگے، چاہتی ہوں جعلساز کو پکڑا جائے اور اسے سزا ملے۔

اداکارہ نے ایف آئی اے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جعلساز ہم جیسے شہریوں جن کو مدد کی ضرورت ہو ان کا شکار کرتے ہیں، اگر میری کسی پوسٹ یا بیان سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کی تذلیل ہوئی تو میرا ایسا کوئی ادارہ نہیں تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے اداروں اور مجھے مل کر آگاہی پیغام کی ویڈیو بنانی چاہئے، اگر کسی کو ایسی جعلساز کالز آتی ہیں تو ایف آئی اے میں رپورٹ کریں۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION