11:59 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خوفناک دھماکہ

نوشہرہ: دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکے میں متعدد طلباء اور شہری شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

شہید ہونے والوں میں مولانا حامد الحق بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مقامی پولیس ریسکیو ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION