نوشہرہ: زہریلی مٹھائی کھانے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت نازک

نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کی والدہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
جاں بحق بچوں کی شناخت 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم اور 4 سالہ یومان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد بچوں کی والدہ کو فوری طور پر قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق متاثرہ خاندان نے کسی مقامی دکان سے مٹھائی خریدی تھی جس کے کھانے کے کچھ ہی دیر بعد بچوں اور ان کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی۔ اہلِ علاقہ نے فوری طور پر ایمبولینس کو اطلاع دی، تاہم تینوں بچے جانبر نہ ہو سکے۔
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مٹھائی کی دکان سیل کر دی ہے اور مٹھائی کے نمونے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے چھان بین کی جائے گی۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (16 اکتوبر 2025): سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران…7 گھنٹے پہلے“جو عمران خان سے ملاقات نہ کرنے دیں، انہیں احساس ہونا چاہیے میں وزیراعلیٰ ہوں”
پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہائی کورٹ آمد کے موقع پر کہا کہ وہ بانی…9 گھنٹے پہلےنصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ الزام…10 گھنٹے پہلےافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا ایک اور حملہ ناکام، 20 طالبان ہلاک
بدھ کی صبح اطلاعات موصول ہیں کہ پاکستان فوج نے سپن بولدک (چمن کے علاقے) میں افغان طالبان اور فتنہ…1 دن پہلے
نصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ الزام…10 گھنٹے پہلے’اپنی چھت اپنا گھر‘ اسکیم ،95,000 سے زائد خاندانوں کو قرضے فراہم کردیے گے
لاہور: پنجاب اپنی چھت اپنا گھر قرض پیش رفت 2025 ایک اہم سنگِ میل طے کر چکی ہے، کیونکہ اب…10 گھنٹے پہلےبھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش بڑھا دی گئی
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی…12 گھنٹے پہلےسی ایس ایس 2024 کا حتمی نتیجہ میرٹ لسٹ کے ساتھ جاری
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس2024 کا حتمی نتیجہ میرٹ لسٹ کے ساتھ اور سی ایس…13 گھنٹے پہلے
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (16 اکتوبر 2025): سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے…7 گھنٹے ago“جو عمران خان سے ملاقات نہ کرنے دیں، انہیں احساس ہونا چاہیے میں وزیراعلیٰ ہوں”
پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے…9 گھنٹے agoنصیبو لال کا گانا بجانے پر رکشہ ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: پولیس نے پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت…10 گھنٹے ago’اپنی چھت اپنا گھر‘ اسکیم ،95,000 سے زائد خاندانوں کو قرضے فراہم کردیے گے
لاہور: پنجاب اپنی چھت اپنا گھر قرض پیش رفت 2025…10 گھنٹے ago