
نوکری تلاش کرنے والے نوجوانوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

کراچی: (وقاص باقر) ملازمت درکار ہے یا ملازم کی تلاش،،___ محکمہ اطلاعات سندھ نے نجی و سرکاری اداروں اور طلبہ کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل پورٹل متعارف کرادیا۔
محکمہ اطلاعات کے آئی ورک فار سندھ پورٹل کی لانچنگ ہوگئی ویب اور موبائل ورژن پورٹل پر ٹیلنٹ کو تلاش کرنے والے نجی وسرکاری ادارے بھی رجسٹر ہونگے۔ عالمی معیار کے ڈیجیٹل پورٹل میں صوبے بھر کے نوجوان مفت رجسٹرڈ ہو کر اپنا روزگار کما سکتے ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پورٹل کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملازمتوں کی ضرورت پوری کرنے کا بڑا ذریعہ نجی شعبہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ تمام سرکاری محکمے اس پورٹل سے منسلک ہونگے اور ہر ملازمت یہاں مشتہر ہوگی۔
سینئر وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا ویژن ہے کہ روزگار کی فراہمی تیز ہو اور آسانی فراہم کی جائے۔
آئی ورک فار سندھ ڈاٹ کام پورٹل کو نجی شعبے نے بھی سراہا ہے اور صوبے سے ٹیلنٹ کی تلاش میں معاون قرار دیتے ہوئے سپورٹ کا عندیہ دیا ہے۔
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…17 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…2 دن پہلے
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…10 منٹس پہلےخیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…2 گھنٹے پہلےکراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…3 گھنٹے پہلےپاکستان نیوی کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن
پاکستان نیوی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن کرتے ہوئے 972 ملین ڈالرز مالیت کی منشیات ضبط کرلی، جو…3 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے…10 منٹس agoاسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…2 گھنٹے agoخیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس…2 گھنٹے agoکراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس…3 گھنٹے ago