ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کا چار روزہ دورہ سعودی عرب، آرمی چیف کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری اور دیگر حکام سے بھی ملے۔
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری لانے کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
دونوں ممالک کے سربراہان نے خطے میں استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ وژن کو فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں خدمات کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح اور اقتصادی امور کیلئے مشترکہ ٹاسک فورس کے سربراہ محمد التویجری سے بھی ملاقات کی۔ جس میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے، پاکستان میں مزید سعودی سرمایہ کاری لانے اور اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
وزیراعظم نے توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت اور ٹیکنالوجی میں پاکستان کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کیا۔ سعودی کاروباری اداروں کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت کاروباری مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔
سعودی وزیر اور ٹاسک فورس کے سربراہ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ بھی گئے۔ جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
11 گھنٹے پہلے

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…6 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…43 منٹس پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…3 گھنٹے پہلے

راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…6 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…43 منٹس ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…3 گھنٹے ago