وزیرِاعظم شہباز شریف آج ترکی روانہ ہوں گے

اسلام آباد – وزیرِاعظم شہباز شریف آج (منگل) کو سرکاری دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
پاکستان اور ترکی طویل عرصے سے ایک دوسرے کے قریبی اتحادی اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، جن کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کا سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات بھائی چارے، باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔
وزیرِاعظم کے اس دورے کے دوران، دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، علاقائی و عالمی امور پر باہمی مشاورت اور مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کریں گے۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل (HLSCC) کے نام سے ایک ادارہ جاتی فریم ورک بھی موجود ہے۔ اس کونسل کا ساتواں اجلاس رواں سال فروری میں اسلام آباد میں ہوا تھا، جس کی صدارت صدر اردوان اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے مشترکہ طور پر کی تھی۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
4 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
11 گھنٹے پہلے
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…6 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…11 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…11 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن…2 گھنٹے پہلےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…2 گھنٹے پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…4 گھنٹے پہلے
دنیا کی پہلی اے آئی وزیر نے ایوان سے خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی
تاریخ میں پہلی بار ایک مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ…58 منٹس agoپاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت،…1 گھنٹہ agoریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر…2 گھنٹے ago