01:02 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

وسیم اکرم طلاق یافتہ کی فہرست میں، شنیرا اکرم نے خاموشی توڑ دی!

وسیم اکرم

شنیرا اکرم کے پاس غلط معلومات کے لیے کوئی وقت نہیں! سماجی کارکن اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کی اہلیہ نے حال ہی میں ایک وائرل سوشل میڈیا پوسٹ میں دی گئی غلط معلومات کی نشاندہی کی، جس میں طلاق یافتہ کرکٹرز کی فہرست میں وسیم اکرم کا نام بھی شامل تھا۔

شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اس غلط فہمی کو دور کیا اور اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی خبر کو پھیلانے سے پہلے اس کی تصدیق کرنا ضروری ہے.

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION