ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
رہنما پیپلز پارٹی وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب ہو گئے۔
الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کے مطابق، وقار مہدی نے 111 ووٹ حاصل کیے، جب کہ ان کی حریف ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا کو 36 ووٹ ملے۔ 2 ووٹ غلط مارکنگ کے باعث مسترد کیے گئے۔
یہ نشست پیپلز پارٹی کے مرحوم سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ وقار مہدی اس سے قبل بھی سینیٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی کامیابی پیپلزپارٹی پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی ناقابل شکست بن چکی ہے۔ پیپلزپارٹی عوامی اور پالیمانی محاذ پر مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ پیپلزپارٹی جیسی مقبولیت کسی جماعت کے حصے میں نہیں آئی۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
20 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…13 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…15 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…20 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…20 گھنٹے پہلے

پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…4 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…5 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…6 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…13 گھنٹے پہلے

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر دورہ پاکستان…3 گھنٹے ago
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور…4 گھنٹے ago
ترکی نے نیتن یاہو کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے وارنٹ جاری کر دیے
ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی…4 گھنٹے ago
اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں تمام سرنگوں کی فوری تباہی کا حکم
اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ…4 گھنٹے ago















