ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
ٹک ٹاک سے مقابلے کیلئے یوٹیوب میں اہم تبدیلی کر دی گئی

ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کیلئے یوٹیوب نے اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ سروس میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
یوٹیوب نے شارٹس ویڈیوز کیلئے نئے ویڈیو ایڈیٹر کا آغاز کیا ہے تاکہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام ریلز سے بہتر طریقے سے مقابلہ کیا جا سکے۔ کمپنی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ بھی دیا ہے، جو آئندہ چند ماہ میں دستیاب ہوں گے۔
نئے ویڈیو ایڈیٹر کے ذریعے صارفین کو باریک ایڈجسٹمنٹس، ہر کلپ میں زوم اور اسنیپنگ کی سہولت ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ویڈیوز کو دوبارہ ترتیب دینے اور ڈیلیٹ کرنے کے آپشنز بھی موجود ہوں گے۔
یوٹیوب نے بتایا کہ اب آپ شارٹس ویڈیوز میں میوزک اور ٹیکسٹ شامل کر سکیں گے، اور ایڈیٹنگ کے دوران ویڈیو کا پریویو بھی دیکھ سکیں گے۔ آنے والے مہینوں میں ویڈیو ایڈیٹر میں گانے کے ساتھ خودکار طور پر ویڈیوز کو ہم آہنگ کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا جائے گا۔
مزید برآں، صارفین جلد ہی اپنی فوٹو گیلری یا اے آئی امیج جنریٹر کی تصاویر کو اسٹیکرز میں تبدیل کر سکیں گے۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ ٹیمپلیٹس کا استعمال مزید آسان بنایا جا رہا ہے۔
یہ تمام فیچرز ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے ایڈیٹنگ ٹولز کے مقابلے میں پیش کیے جا رہے ہیں، کیونکہ ان ایپس میں یہ فیچرز پہلے سے موجود ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی نقل کی ہے، بلکہ شارٹس ویڈیوز کا فیچر بھی ٹک ٹاک سے متاثر ہو کر یوٹیوب کا حصہ بنایا گیا تھا۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
22 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…15 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…17 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…21 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…21 گھنٹے پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…1 گھنٹہ پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…5 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…6 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…8 گھنٹے پہلے

ون ڈے سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے…7 منٹس ago
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے…1 گھنٹہ agoامن معاہدے پر عملدرآمد، حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امن معاہدے پر عملدرآمد کرتے…1 گھنٹہ ago
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید کی اسلامی گیمز میں کامیابی
پاکستانی کھلاڑی عروشہ سعید نے چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں…2 گھنٹے ago
















