ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیرف ایک سو پچیس فیصد کر دیا

عالمی قوتوں کے درمیان ٹیرف جنگ طول پکڑ گئی۔ امریکہ کے ایک سو پینتالیس فیصد ٹیرف کے جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر ایک سو پچیس فیصد ٹیرف عائد کردیا۔
امریکی ٹیرف پر پہلی مرتبہ رد عمل دیتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین کی ترقی خود انحصاری اور محنت پر منحصر ہے، چینی قوم کسی بھی غیر منصفانہ دباؤ سے خوف زدہ ہونے والی نہیں۔ ٹیرف میں بار بار اضافہ مضحکہ خیز مشق ہے۔ چین اب امریکی ٹیرف کو نظرانداز کرتے ہوئے کسی نمبر گیم کا حصہ نہیں بنے گا۔
بیجنگ میں سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کی امریکی ٹیرف کے بعد کی صورتحال پر چینی صدر سے اہم ملاقات بھی ہوئی۔ شی جن پنگ نے امریکہ کی معاشی غنڈہ گردی کے خلاف یورپ سے تعاون کا مطالبہ کردیا ، بولے تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، امریکہ کو یہ سوچنا چاہیے۔
دوسری جانب دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں شدید مندی کی صورتحال سے نہیں نکل پار ہیں۔ امریکہ کے ایس اینڈ پی انڈیکس میں مزید صفر عشاریہ سات پانچ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ڈاؤ جونز صفر عشاریہ سات سات اور نیسڈک صفر عشاریہ آٹھ فیصد گراوٹ کا شکار رہیں۔
جاپان کی نکئی انڈیکس میں نو فیصد جبکہ لندن کی فٹسی انڈیکس میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
8 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…57 منٹس پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…3 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…7 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…8 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…57 منٹس ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…1 گھنٹہ ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…2 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…3 گھنٹے ago