ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کو حاصل ہے؟

نوماڈ کیپیٹلسٹ کی نئی پاسپورٹ درجہ بندی کی فہرست کے مطابق دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ آئرلینڈ کا ہے۔
اس فہرست میں پاسپورٹس کی درجہ بندی پانچ مختلف شعبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے، جن میں ویزا فری سفر، شہریوں پر ٹیکس، دوہری شہریت، ذاتی آزادی اور عالمی رائے شامل ہیں۔
آئرلینڈ کا پاسپورٹ اس فہرست میں پہلے نمبر پر آیا، جس کے ذریعے آئرلینڈ کے شہری 176 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کر سکتے ہیں۔ آئرلینڈ کو مجموعی طور پر 109 اسکور ملا، جبکہ اس کے شہریوں کیلئے دیگر شعبوں میں بھی صورتحال دوسرے ممالک سے بہتر ہے۔
یونان اور سوئٹزرلینڈ 108 اسکور کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ پرتگال چوتھے نمبر پر آیا۔ پرتگال اور مالٹا پانچویں جبکہ لگسمبرگ، فن لینڈ اور ناروے ساتویں نمبر پر رہے۔ متحدہ عرب امارات، نیوزی لینڈ اور آئس لینڈ نے دسواں نمبر حاصل کیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جاپان اور سنگاپور اس فہرست میں نسبتاً نیچے ہیں، کیونکہ وہاں دوہری شہریت اور ٹیکس کی پالیسیوں میں دیگر ممالک کے مقابلے میں کچھ مشکلات ہیں۔
پاکستان 199 ممالک کی فہرست میں 195 ویں نمبر پر رہا۔ جبکہ اس سے نیچے عراق (196)، اریٹیریا (197)، یمن (198) اور افغانستان (199) ہیں۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
13 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…6 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…8 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…13 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…13 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…6 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…6 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…7 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…8 گھنٹے ago