09:34 , 16 نومبر 2025
Watch Live

پاکستانی طالب علموں نے چین میں بزرگ شخص کی جان بچا لی!

پاکستانی طالب علموں نے چین میں بزرگ شخص کی جان بچا لی!

شانگھائی ریلوے اسٹیشن پر ایک غیر معمولی واقعے میں، پاکستانی طلبہ یوسف خان اور محمد رفیع اللہ جواد نے اپنی بہادری اور طبی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بزرگ شہری کی جان بچا لی۔ دونوں طلبہ، جو گنان میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔

ان کی تیز رفتاری اور پروفیشنلزم نے انسانی ہمدردی کی ایک شاندار مثال قائم کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔

یہ اقدام چینی شہریوں میں بھی بے حد سراہا جا رہا ہے اور دونوں طلبہ کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION