ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز بحران کا شکار

کراچی: پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کے باعث بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کے دورانیے میں اضافہ ہوا ہے، جس سے ٹکٹس کی قیمتیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ بھارت سے یورپ اور امریکا جانے والی پروازوں کے دورانیے میں اضافے کی وجہ سے زیادہ ایندھن استعمال ہو رہا ہے، جس کے باعث ٹکٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔
پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کی آپریشنل پیچیدگیاں بڑھا دیں، خاص طور پر ایندھن کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس پابندی کے نتیجے میں بھارت سے وسطی ایشیا، مغربی یورپ، مغربی ایشیا، برطانیہ اور امریکا جانے والی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔
پاکستان سے گزر کر بھارت آنے اور جانے والی دیگر ایئرلائنز بدستور آپریٹ کرتی رہیں گی، اور بھارتی ایئرلائنز کی فضائی حدود پر پابندی سے دیگر ایئرلائنز کو فائدہ ہوگا۔ بھارتی ایئرلائنز کو اب شمالی امریکا، یورپ اور مشرق وسطی کیلئے متبادل راستے اختیار کرنے ہوں گے۔ اس پابندی کے بعد ایئر انڈیا، انڈیگو اور اسپائس جیٹ کی پروازوں کے روٹس میں تبدیلی آئی ہے، جس کے نتیجے میں دورانیے میں اضافہ اور ایندھن کی کھپت بھی بڑھی ہے۔
یاد رہے کہ بالاکوٹ حملے کے بعد فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 700 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا تھا، اور بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا سب سے زیادہ متاثر ہوئی تھی۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
13 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…6 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…8 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…12 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…13 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…6 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…6 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…7 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…8 گھنٹے ago