01:45 , 16 نومبر 2025
Watch Live

پاکستانی ٹیم کی فٹنس اور کپتانی سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتی صحافی

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی ٹیم کی فٹنس پر سوال اٹھا دیا، کہتے ہیں پاکستانی ٹیم کی فٹنس اور کپتانی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

بھارتی اسپورٹ جرنلسٹ کرانت گپتا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک مہمان نواز ملک ہے یہاں آکر بہت اچھا لگا۔ بھارت کی جیت پر بھارتی جرنلسٹ ہونے کے ناطے تو بہت خوش ہوں۔ لیکن پاکستان ٹیم میگا ایونٹ سے 4 دن میں ہی باہر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم کی سلیکشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ افغانستان سیمی جائے یا نہ جائے لیکن ایک ٹیم کو ضرورت ساتھ لے کر جائے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION