01:28 , 28 جولائی 2025
Watch Live

پاکستان کی بانو بٹ نے ایشین جو جیتسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

بانو بٹ

پاکستان کی بانو بٹ نے ایشین جو جِتسو چیمپئن شپ میں خواتین کی 48 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

یہ شاندار کامیابی پاکستان کے لیے اس بین الاقوامی ایونٹ میں ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے دو کانسی کے تمغے بھی حاصل کیے — مردوں کے ڈو ایونٹ میں محمد علی راشد اور محمد یوسف علی، جبکہ خواتین کے ڈو ایونٹ میں اسرا وسیم اور کائنات عارف نے کانسی کے تمغے جیتے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION