پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

جمعہ، 11 اپریل 2025 کی صبح پاکستان کے متعدد شہروں میں ہلکی سے موسلادھار بارش ہوئی، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، جھنگ، ملتان، سرگودھا، پتوکی، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، ہری پور اور کرک سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں جیسے مغل پورہ، مال روڈ، گڑھی شاہو، گوالمنڈی، لکشمی چوک، ماڈل ٹاؤن، سمن آباد، گلبرگ اور ٹاؤن شپ میں صبح سویرے بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
تاہم، بارش کے باعث لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ٹرانسمیشن سسٹم میں خلل پیدا ہوا، جس کے نتیجے میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے اور متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب کے کچھ علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
4 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
11 گھنٹے پہلے
خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلےغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…6 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…11 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…11 گھنٹے پہلے
ریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن…2 گھنٹے پہلےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں دیے گئے متنازع فیصلے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری…2 گھنٹے پہلےخدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…4 گھنٹے پہلے‘سعودی عرب میں شہباز شریف کی عزت، پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے ‘
سرگودھا — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اب عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم ملک کے…4 گھنٹے پہلے
دنیا کی پہلی اے آئی وزیر نے ایوان سے خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی
تاریخ میں پہلی بار ایک مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ…59 منٹس agoپاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت،…1 گھنٹہ agoریلوے ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر…2 گھنٹے ago