06:44 , 27 جولائی 2025
Watch Live

پاک بھارت ٹاکرا۔۔ بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز درکار

پاک بھارت ٹاکرا۔۔ بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز درکار

دبئی:پاکستان کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 4 اوورز میں 241 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک نہایت اہم چیمپئنز ٹرافی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری اہم میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ 36 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لیے ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 46 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، جبکہ سعود شکیل 62 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کو پہلا نقصان 41 کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا، جب بابر اعظم 23 رنز بنا کر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

اس کے بعد امام الحق بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے اور صرف 10 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے، جس سے پاکستانی ٹیم کو ابتدائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 46 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، جبکہ سعود شکیل 62 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک نہایت اہم چیمپئنز ٹرافی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی اور دلچسپ رقابت سمجھی جاتی ہے، اور آج دونوں ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔

پاکستان نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، فخر زمان کے زخمی ہونے کے باعث امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب، بھارتی ٹیم نے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور وہی ٹیم میدان میں اتری ہے جس نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION