06:20 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل آج کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

اوگرا کی سمری پر وفاقی حکومت نئی قیمتوں کے حتمی تعین کا فیصلہ آج کرے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی حتمی منظوری دیں گے۔

وزارت خزانہ رات 12 بجے سے پہلے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION