03:58 , 7 نومبر 2025
Watch Live

پیپلز پارٹی نے این اے 213 ضمنی الیکشن کا میدان مار لیا

کراچی: این اے 213 عمر کوٹ ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار نے فتح حاصل کرلی۔

این اے 213 کے تمام 498 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا تالپور نے ایک لاکھ 48 ہزار 965 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ اپوزیشن امیدوار لال چند مالہی 74 ہزار 515 ووٹ حاصل کر سکے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION