05:07 , 27 جولائی 2025
Watch Live

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

دبئی میں کھیلے جانیوالے بھارت اور آسٹریلیا کے مابین پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی اور انگلینڈ کے رچرڈایلنگ ورتھ فیلڈ امپائر ہوں گے۔ مائیکل گف تھرڈ امپائر جبکہ اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کے کمار دھرماسینا اور آسٹریلیا کے پال رائفل فیلڈ امپائر ہوں گے۔ جوئل ویلسن تھرڈ جبکہ رجن مدوگالے میچ ریفری ہونگے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION