ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کیلئے چین کا معاشی تعاون جاری، پاکستان کے ذمہ واجب الادا 2ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کردی۔
وزارت خزانہ کی چین کی جانب سے 2ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی تصدیق، کہا توسیع سے پاکستان کو اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔
اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق توسیع سے پاکستان کے مالی استحکام میں بہتری آسکے گی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












