02:36 , 30 اگست 2025
Watch Live

کامیڈی کنگ معیں اختر کی74ویں سالگرہ :آج بھی مداحوں کے دلوں پہ راج!

معیں اختر

چہروں پہ مسکراہٹین بکھیرنے والے اداکاری کے بے تاج بادشاہ معین اختر کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ لاجواب ڈائیلاگ ڈلیوری اور ہر کردار میں حقیقت کا رنگ بھر دینے کا فن رکھنے والے معین اختر آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

ٹی وی ڈرامے ہوں یا پھر سلور اسکرین معین اختر نے ہر جگہ اپنی لازوال اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔انہوں نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو عالمی سطح پر منفرد پہچان دی۔ معین اختر نے نہ صرف اداکاری بلکہ میزبانی اور اسٹیج ڈراموں میں بھی اپنی مہارت کا لوہا منوایا

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION