ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کراچی: آسمان پر شہابِ ثاقب کے نظارے نے سب کو حیران کردیا

شہر قائد کے آسمان پر شہابِ ثاقب کا شاندار منظر دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، کراچی کے آسمان پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب شہابِ ثاقب کا ایک خوبصورت منظر دیکھا گیا، جسے بڑی تعداد میں شہریوں نے دیکھا اور کیمرے میں قید کر لیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ شہابِ ثاقب رات 2:43 پر آسمان پر گزرتے ہوئے دکھائی دیا۔
شہابِ ثاقب عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں "دھکتا ہوا شعلہ” اور "سوراخ کرنے والا”۔ ماہرین کے مطابق لاکھوں شہاب ثاقب زمین کے گرد چکر لگاتے ہیں، جنہیں عوامی طور پر "شوٹنگ اسٹارز” کہا جاتا ہے۔ ایسے واقعات سالانہ یا مخصوص وقفوں پر پیش آتے ہیں۔
ماہرین فلکیات کے مطابق شہاب ثاقب سیارچے کے ٹکڑے ہیں جو زمین کی فضا میں داخل ہوتے وقت آکسیجن اور کشش ثقل کی وجہ سے جل کر روشنی پیدا کرتے ہیں، جو انہیں دلکش بناتی ہے۔
ناسا کے مطابق روزانہ 100 سے 300 ٹن خلائی مٹی اور چٹانیں زمین پر گرتی ہیں، لیکن ان کا سائز عام طور پر ریت کے ایک دانے سے زیادہ نہیں ہوتا۔ تاہم، اگر بڑے شہاب ثاقب زمین سے ٹکراتے ہیں تو وہ تباہ کن اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
11 گھنٹے پہلے

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…7 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…43 منٹس پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…3 گھنٹے پہلے

راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…7 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…43 منٹس ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…3 گھنٹے ago