06:50 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

کن ممالک میں کل پہلا روز ہوگا؟ خبر آگئی

سعودی عرب سمیت عمان، آسٹریلیا، فرانس اور انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کمیونیٹیز کو آپس میں جوڑتے ہوئے اتحاد کا درس دیتا ہے۔

دوسری جانب، پاکستان، بھارت، ملائشیا، فلپائن، جاپان اور سری لنکا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION