11:57 , 11 نومبر 2025
Watch Live

کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے قافلے کے قریب حملہ، 6 افراد زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ منیر مینگل چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملہ ، 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ صوبائی وزیر علی مدد جتک کی ریلی کے قریب ہوا۔ علی مد جتک قافلے کی قیادت کر رہے تھے۔ دھماکے میں صوبائی وزیر زخمی ہوئے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION