ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
کومل میر نے سرجری کروائی؟ کتنا وزن بڑھا؟ خود ہی راز اُگل دیا!

اداکارہ کومل میر نے اپنے وزن بڑھنے اور ممکنہ میک اپ یا پلاسٹک سرجری کے الزامات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی پروسیجر نہیں کروایا بلکہ ڈیڑھ ماہ میں 6 کلو وزن بڑھایا ہے۔
احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کومل نے کہا کہ جب وہ دبلی تھیں تب بھی تنقید ہوئی، اور اب جب وزن بڑھایا ہے، تب بھی لوگ باتیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ وزن بڑھانے کا فیصلہ ایک کردار کیلئے کیا اور یہ بھی کہا کہ ان کے ابھرے گال سرجری کا نتیجہ نہیں، بلکہ وزن بڑھنے کا اثر ہے۔
کومل کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کوئی پروسیجر کروایا ہوتا تو گلے پر گوشت کیوں ہوتا؟ خدا کی قسم میں نے کچھ نہیں کروایا۔
اداکارہ نے یہ بھی تسلیم کیا کہ سوشل میڈیا فالوورز ان کے کیریئر پر اثر ڈالتے ہیں اور بعض اوقات انہیں اسی بنیاد پر کام ملتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میک اپ پروسیجرز کرانا غلط نہیں، آج کل عام خواتین بھی یہ کرواتی ہیں، مگر انہوں نے خود ایسا کچھ نہیں کیا۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
4 گھنٹے پہلے

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…3 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…4 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…4 گھنٹے پہلے
12 زرافوں کا قرنطینہ مکمل، لاہور سفاری پارک اور چڑیا گھر منتقل کیے جائیں گے
لاہور: جنوبی افریقہ سے درآمد کیے گئے 12 زرافوں کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد انہیں…22 گھنٹے پہلے

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…3 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…4 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…4 گھنٹے پہلے
عطا تارڑ کا مؤقف: 18ویں ترمیم کو کوئی نہیں چھیڑ رہا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم کو کوئی نہیں چھیڑ رہا، حکومت صرف مجسٹریسی نظام…14 گھنٹے پہلے

عثمان خواجہ کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نماز کی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ…39 منٹس ago
جہاں آرا عالم کے جنسی ہراسانی کے الزامات، بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا نوٹس
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر جہاں آرا عالم…2 گھنٹے ago
اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری کی تباہی کی وجوہات بتادیں
پاکستان کے معروف فلمی اداکار ارباز خان نے فلم انڈسٹری…2 گھنٹے ago
ہانک کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا، آج پاک بھارت میچ کتنے بجےہوگا؟
ہانگ کانگ سپر سکسز 2025 کے نئے ایڈیشن کا آغاز…3 گھنٹے ago