ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
کوہلی کا کیچ، مداحوں نے سوشل میڈیا پر غلط فلپس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا شاندار کیچ پکڑنے پر اُن کے مداحوں نے غلط فلپس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ غلطی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گلین فلپس نے جب بھارتی بیٹر کا مشکل کیچ پکڑ کر آوٹ کیا تو ویرات کے فینز نے کھلاڑی فلپس کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے فلپس انڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
دبئی میں کھیلا گیا یہ میچ کوہلی کا 300 واں ون ڈے تھا، مگر وہ صرف 11 رنز بنا کر پوائنٹ پر کیچ ہو گئے۔ اس موقع پر ان کی بیوی انوشکا شرما بھی اسٹرینڈز میں حیران و پریشان نظر آئیں۔
میچ کے بعد، غصے میں بھرے کوہلی کے مداحوں نے فلپس انڈیا کے انسٹاگرام پیج پر کمنٹس کی بھرمار کر دی، یہ سوچتے ہوئے کہ یہ فیلڈر کا اکاؤنٹ ہے۔ ایک مداح نے تو یہاں تک سوال کر دیا، "آپ نے کوہلی کو کیوں آؤٹ کیا؟” جس کے بعد دیگر مداحوں نے اس غلط فہمی کو درست کیا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
13 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…2 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…3 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…3 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…4 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…2 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…3 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…3 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…4 گھنٹے ago