08:13 , 7 نومبر 2025
Watch Live

کے پاپ گلوکار شوگا کی 5 ارب وون کی خطیر عطیہ

کے پاپ گلوکار شوگا کی 5 ارب وون کی خطیر عطیہ

مشہور جنوبی کوریائی گلوکار اور بی ٹی ایس (BTS) کے رکن شوگا نے 5 ارب وون (تقریباً 3.6 ملین امریکی ڈالر) یون سی سیورینس اسپتال کو عطیہ کیے ہیں۔

ان کی اس فراخدلانہ امداد سے "من یونگی ٹریٹمنٹ سینٹر” کے قیام میں مدد ملے گی، جہاں آٹزم سے متاثرہ بچوں اور نوجوانوں کے لیے خصوصی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ نیا مرکز بچوں کے ذہنی و نفسیاتی مسائل، خاص طور پر آٹزم، کے حوالے سے خصوصی تھراپی، تعلیم اور صحت کی خدمات فراہم کرے گا۔ شوگا کی اس انسان دوست کاوش کو عوام اور مداحوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION