گوہر، کبریٰ کے بعد ایک اور اداکار کا حرم شریف میں نکاح!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر شہزاد نے خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا، جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، نکاح کی یہ بابرکت تقریب خانہ کعبہ میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر شہزاد نے خانہ کعبہ کے سامنے کھینچی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ایک خوبصورت پیغام کے ذریعے اپنی زندگی کے نئے سفر کی اطلاع دی۔
اپنی پوسٹ میں اداکار نے آغاز میں قرآن پاک کی ایک آیت کا ترجمہ شیئر کیا، جس میں لکھا تھا: "اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا۔” اس کے بعد انہوں نے لکھا: "مکہ کے بابرکت آسمانوں کے نیچے ایک نیا آغاز۔ ہمارا سفر محبت، ایمان اور اللہ کی رحمت سے بھرا ہو۔”
شیئر کی گئی تصاویر میں عمر شہزاد کو اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے خانہ کعبہ کے قریب کھڑے دیکھا جاسکتا ہے، تاہم ان کی اہلیہ کی شناخت یا دیگر تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
View this post on Instagram

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
11 گھنٹے پہلے

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
13 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
21 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…10 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…11 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…11 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…12 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…10 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…11 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…11 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…12 گھنٹے ago