05:32 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

گوہر اور کبریٰ مسجد الحرام میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

گوہر رشید اور کبریٰ خان مکہ مکرمہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں نکاح کی بابرکت تقریب سے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔

دونوں کے نکاح کی خبر سامنے آنے کے بعد مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی باقی رسومات پاکستان میں ادا کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION