04:45 , 28 جولائی 2025
Watch Live

گوہر رشید کی مقدس مقامات میں کھجوریں اور عطر تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل!

گوہر رشید کی مقدس مقامات میں کھجوریں اور عطر تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل!

پاکستانی معروف اداکار گوہر رشید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں مقدس مقامات پر کھجوریں اور عطر تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خوبصورت لمحہ مداحوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے، اور لوگ ان کے اس نیک عمل کو سراہ رہے ہیں۔

حال ہی میں ان کا نکاح مقدس شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ انجام پایا۔ نکاح کے بعد، جوڑے نے خانہ کعبہ کے سامنے تصاویر بنوائیں، جو ان کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION