11:40 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

ہرنائی میں گاڑی کے قریب دھماکا، 10 مزدور جاں بحق، 6 زخمی

ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 10 مزدور جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

لیویز کے مطابق دھماکا کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے۔

زخمی اور مرنے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے دھماکے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION