05:26 , 7 نومبر 2025
Watch Live

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروبار کے دوران زبردست مثبت رجحان کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 انڈیکس کو 1573 پوائنٹس کے اضافے سے نئی بلند ترین سطح 120,450 پر بند کر دیا۔

پیر کو 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 118,877 پر بند ہوا تھا، تاہم آج سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس نے مارکیٹ کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک لے گیا۔

یہ تیزی بجٹ سے قبل سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے جوش و خروش اور امیدوں کی عکاسی کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION