09:47 , 27 جولائی 2025
Watch Live

معروف ٹک ٹاکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف’’سائیکو ارباب‘‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی ۔ نمونوں سے چرس ، کوکین ، شراب اور تین نشہ آور ادویہ کے ذرات ملے۔ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

پولیس کے مطابق سیما گل 7 فروری کو اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔ سائیکو ارباب وارسک روڈ پر واقعہ رہائشی پلازے کے ایک فلیٹ میں رہتی تھی۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION