02:20 , 28 جولائی 2025
Watch Live

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتوں لڑکے کے گھر پہنچ گئی

کراچی: پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون لڑکے کے گھر پہنچ گئی، کہا پاکستان شادی کرنے آئی ہوں، شادی کرکے ہی جاوں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون گارڈن میں قائم علی آرکائیڈ نامی عمارت کی پارکنگ میں موجود ہے۔ امریکی خاتون اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں بیٹھ گئی۔ اپارٹمٹ کی یونین کی جانب سے خاتون کو واپس جانے کا کہا جا رہا ہے، مگر خاتون جانے کو راضی نہیں۔

خاتون کو امریکی سفارت خانے کی ٹیم نے واپس جانے کا کہا تھا لیکن اُس نے جانے سے انکار کر دیا تھا۔ جس نے بعد سفارتی ٹیم نے کہا کہ ہم ان کو زبردستی امریکا نہیں بھیج سکتے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION