01:41 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان

تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان

سندھ بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم اگست 2025 سے تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ ٹائمنگز پرائمری، سیکنڈری، ہائیر سیکنڈری اسکولوں اور کالجوں پر لاگو ہوں گی۔

پرائمری اسکولز (سنگل شفٹ)

  • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:00 تا دوپہر 1:30

  • جمعہ: صبح 8:00 تا دوپہر 12:00

پرائمری اسکولز (ڈبل شفٹ)

  • پہلی شفٹ:

    • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:30

    • جمعہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:00

  • دوسری شفٹ:

    • پیر تا ہفتہ: دوپہر 1:00 تا شام 5:00

سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری اسکولز (سنگل شفٹ)

  • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:00 تا دوپہر 1:30

  • جمعہ: صبح 8:00 تا دوپہر 12:00

سیکنڈری اسکولز (ڈبل شفٹ)

  • پہلی شفٹ:

    • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:30

    • جمعہ: صبح 7:30 تا 10:30

  • دوسری شفٹ:

    • پیر تا ہفتہ: دوپہر 1:00 تا شام 5:00

کالجز کے اوقات کار

  • صبح کی شفٹ:

    • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:30 تا دوپہر 1:30

    • جمعہ: صبح 8:30 تا 11:30

  • شام کی شفٹ:

    • پیر تا جمعرات اور ہفتہ: شام 3:00 تا 7:00

    • جمعہ: دوپہر 2:30 تا شام 5:00

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION