ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری

سندھ حکومت کی جانب سے یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو کشمیر ڈے کی مناسبت سے پرائیویٹ او سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ بھارتی حکومت کے ظلم اور بابریت کا شکار کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔
اس موقع پر ملک کے تمام چھوٹے اور بڑے شہر میں ریلیاں نکالی جاتیں ہیں اور جلسے منعقد کیے جاتے ہیں جن میں شہری بڑی تعداد میں شرکت کر کے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












