02:29 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

امریکا کے ٹیرف سے ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے عالمی معیشت پر اثر انداز ہونے لگے۔کینیڈا، چین اور میکسیکو پر ٹیرف میں اضافے ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا باعث بن گئے۔
رپورٹ کے مطابق،ٹوکیو اور سیئول اسٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی گئی، سڈنی، سنگاپور اور ویلنگٹن میں بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوان اور کینیڈین ڈالر کی قدر میں بھی ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔کرپٹوکرنسی میں بھی بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION