05:43 , 15 نومبر 2025
Watch Live

زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، 6 افراد جاں بحق، 3 حملہ آور ہلاک

ایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور عدالتی عمارت میں داخل ہو کر ججز کے چیمبرز پر اندھا دھند فائرنگ کرتے رہے۔

ایرانی میڈیا نے بتایا کہ کالعدم تنظیم جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION