
بابوسر سیلاب حادثہ: ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے عبدالہادی کی لاش مل گئی

گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر ٹاپ کے قریب سیلابی ریلے میں لاپتا ہونے والے 3 سالہ عبدالہادی کی لاش ڈاسر کے مقام سے برآمد کر لی گئی۔
بچے کی لاش آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دی گئی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق اب تک سات افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جب کہ کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔
اندوہناک واقعہ چند روز قبل اس وقت پیش آیا جب لودھراں کی ایک فیملی اسکردو سے واپسی پر بابوسر کے قریب سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی۔ حادثے میں ڈاکٹر مشعال فاطمہ اور ان کے دیور فہد اسلام جاں بحق ہو گئے تھے، جبکہ عبدالہادی لاپتا ہو گیا تھا۔
عینی شاہد اور جاں بحق فہد اسلام کے بیٹے عاصم کے مطابق، سیلابی ریلہ آیا تو ہم پہاڑ کے نیچے چھپنے کی کوشش کر رہے تھے، والد نے مشعال اور کزن کو بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگائی اور خود بھی بہہ گئے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ریسکیو آپریشن تیز کرنے اور شاہراہوں کی فوری بحالی کی ہدایت دی۔ بابوسر تھک، نیاٹ اور تھور کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…1 گھنٹہ پہلےوفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…2 دن پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…2 دن پہلے
مغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک اور تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے…1 گھنٹہ پہلےاسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…1 گھنٹہ پہلےپاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات
چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی، تجارت اور صنعت میں روز افزوں اضافے کی وجہ ان…14 گھنٹے پہلےمریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…23 گھنٹے پہلے
ایشین یوتھ گیمز: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے بحرین میں جاری تیسرے ایشین یوتھ گیمز مینز…17 منٹس agoمغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ…1 گھنٹہ agoاسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ…1 گھنٹہ agoبھارت میں مسلم بستیوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا سلسلہ جاری
مودی کے بھارت میں ریاستی سطح پر انتہاپسند پالیسیوں کا…3 گھنٹے ago