10:46 , 27 جولائی 2025
Watch Live

راجستھان کے ہوٹل میں ریچھ داخل، سیکیورٹی کیمروں نے مناظر محفوظ کر لیے

راجستھان کے خوبصورت ہل اسٹیشن ماؤنٹ آبو کے ایک ہوٹل میں کالا ریچھ غیر متوقع طور پر داخل ہو گیا۔ واقعہ بدھ کی علی الصبح پیش آیا جب ریچھ ممکنہ طور پر خوراک کی تلاش میں ہوٹل کی لابی میں گھس آیا۔

یہ ہوٹل چوہدری گلی کے قریب واقع ہے، اور ریچھ کی آمد کے مناظر سیکیورٹی کیمروں میں محفوظ ہو گئے ہیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NDTV (@ndtv)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION