02:51 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 926 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت 3325 ڈالر ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION