10:19 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، لاش کو لوڈر رکشہ پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق شوہر علی نے ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کو زہر دے کر قتل کیا ہے۔ ٹک ٹاکر کی بیٹی کا موقف ہے کہ ملزم نے گھر میں والدہ کو زہر دے کر قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر نے سابق شوہر سے تین سال پہلے طلاق لیا ہوا تھا اس کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ سمیرا کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے اس لیے تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION